پرانا بخار ‘ معدے کی گرمی اور ٹائیفائیڈ کا علاج
پرانے بخار‘ معدے کی گرمی‘ معدے کا السر اور جن کو بھوک نہ لگتی ہو ، جس کو ہر سال ٹائیفائیڈ ہو‘ یا ہر دس پندرہ دن بعد بخار ہو
نسخہ ھوالشافی:
آدھ پاؤ اجوائن رات کو پانی میں بھگو کر رکھ دیں صبح گرائنڈر میں پانی سمیت پیس کر کپڑے سےاچھی طرح چھان کر پانی نکالیں اتنا پانی نکالیں کہ ڈیڑھ لیٹر والی بوتل بھر جائے‘ اس میں ایک پاؤ شکر یا گڑ ملا کر میٹھا کر کے فریج میں رکھیں اور صبح نہار منہ آدھاکپ استعمال کریں۔
Treatment of chronic fever, stomach heat and typhoid
Chronic fever, gastric ulcer, gastric ulcer, and loss of appetite, typhoid fever every year, or fever every ten to fifteen days.
Hwalshafi version:
Soak half a pound of celery in water overnight. In the morning, grind it in a grinder with water, filter it well with a cloth and take out the water. Keep and use half a cup in the morning.
علاج الحمى المزمنة ، حرارة المعدة والتيفوئيد
الحمى المزمنة وقرحة المعدة وقرحة المعدة وأولئك الذين لا يشعرون بالجوع أو يعانون من التيفوئيد كل عام أو يعانون من الحمى كل عشرة إلى خمسة عشر يومًا.
نسخة هوالصافي:
انقع نصف رطل من الكرفس في الماء طوال الليل ، وفي الصباح ، اطحنه في طاحونة بالماء ، وقم بترشيحه جيدًا بقطعة قماش وأخرج الماء. احتفظ واستخدم نصف كوب في الصباح.
Comments
Post a Comment