Advantage of sugar-free bread



 جو زیابیطس جیسی موذی مرض میں مبتلا ھیں اور ادویات استعمال کرنے کے باوجود شوگر 400/300 سے نیچے آنے کا نام ھی نہیں لیتی وہ اس شوگر فری آٹے کی روٹی کھانے کی عادت ڈالیں. انشاءاللہ بہت اچھا رزلٹ پائیں گے 
کالے چنے کا آٹا (جو چھلکے سمیت پسا ھوا ھوتا ھے) + باجرے کا آٹا + جو کا آٹا + جوار کا آٹا + مکئی کا آٹا + گندم کا آٹا= سب ایک ایک لے لیں. یہ ٹوٹل 6 کلو بنے گا. اب اس میں 60 گرام کلونجی کا پوڈر مکس کر دیں. آپکا شوگر فری آٹا تیار ھے.
صبح کا ناشتہ اسی آٹے کی روٹی سے ہونا چاہیے. روٹی دہی کے ساتھ چائے کے ساتھ سالن کے ساتھ جس سے مرضی کھائیں. دہی کے ساتھ کھائیں تو زیادہ بہتر ھے. روٹی کو اگر دیسی گھی سے چُوپڑ بھی لیا جائے تو زیادہ بہتر ھے تاکہ جسم میں خشکی نہ ھونے پائے.
بس چند دن چند ہفتے کا استعمال تسلی بخش رزلٹ سامنے آئے گا ان شاء اللہ. ....


Those who are suffering from a debilitating disease like diabetes and do not even mention the sugar coming down below 400/300 despite taking medicines should get in the habit of eating this sugar free flour bread. Inshallah we will get very good results
Take black gram flour (which is crushed with the husk) + millet flour + barley flour + millet flour + corn flour + wheat flour = take it all one by one. This will make a total of 6 kg. Now mix 60 grams of clonji powder in it. Your sugar-free dough is ready.
Breakfast should be from the same flour. Eat bread with yogurt with curry with curd. It is better to eat with yogurt. Even if the bread is chopped with desi ghee, it is better so that there is no dryness in the body.
Just a few days a few weeks of use will bring satisfactory results, God willing. ....



Comments