Prescription for disease of kidney گردوں کی حفاظت



گردوں کی حفاظت آپ کے اپنے ہاتھوں میں ہے، ڈائلائسیز سے بچنے کے لئے اورگردوں کی بیماریوں سے محفوظ رہنے کے لئے اس آرٹیکل میں درست راہنمائی موجود ہے

وہ کون سی علامات ہیں کہ جن سے یہ پتا چلے گا کہ ان علامات کا اثر گردوں کے خراب ہونے یا فیل ہونے سے ہو سکتا ہے۔ اگر ایک آدمی کے سینے میں درد ہوتا ہے تو وہ سب سے پہلے ہارٹ سپیشلسٹ کے پاس جاتا ہے۔ اس طرح سے وہ کون سی علامات ہیں جن کے ہونے پر آپ کو کڈنی کے سپیشلسٹ کے پاس جانا چاہیے مثلاً اگر آپ کو پیشاب میں خون آ رہا ہے، پروٹین  آ رہی ہے یا آپ کے گردے کی جگہ پر درد ہو رہا ہے، بلڈ پریشر، شوگر، کرونیکل کڈنی بیماریاں، یہ خاموش قاتل ہوتی ہیں۔ اس کی ابتداء میں کوئی خاص علامات نہیں ہوتیں، جیسے اگر آپ کو ہائی بلڈ پریشر ہے، شوگر ہے اور کچھ موروثی بیماریاں ہوں تو یہ سب مل کر گردوں کی دائمی بیماریاں پیدا کرتی ہیں ان کو کرونک بیماریاں کہا جاتا ہے۔ یہ بیماریاں اس حد تک چلی جاتی ہیں کہ گردوں کے خراب ہونے کا سبب بنتی ہیں اور جب گردے خراب ہو جاتے ہیں تو تب گردوں کے خراب ہونے کی علامات ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔ مثلاً نیند کا نہ آنا، پاؤں پر سوج ہونا، بھوک کا نہ لگنا، منہ کا ذائقہ خراب ہو جانا، بہت زیادہ تھکاوٹ کا احساس ہونا، چہرے کی رنگت کا تبدیل ہو جانا وغیرہ۔ اگر یہ علامات بڑھتی جائیں اور ان کا علاج نہ کیا جائے تو مرگی کے دورے بھی شروع ہو سکتے ہیں۔

لیکن یہاں اہم چیز ہے کہ جس شخص کو شوگر ہے یا ہائی بلڈ پریشر ہے تو اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ جاتے کہ اس کو کرونیک  بیماریاں تو نہیں ہو گئیں، اس کو جاننے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک بلڈ ٹیسٹ اور ایک پیشاب کا ٹیسٹ کروا لیا جائے تاکہ مکمل سکریننگ ہو سکے اور مرض کو بڑھنے سے پہلے علاج کیا جا سکے اور یہ علاج آسان ہے لیکن اگر یہ امراض بڑھتے بڑھتے اگلی سٹیج پر چلے جائیں تو پھر علاج مشکل ہو جاتا ہے اگر خدانخواستہ کسی کے گردے فیل ہو جاتے ہیں تومریض کے پاس دو ہی راستے ہوتے ہیں یا  ڈائلائسیز کروائیں یا کڈنی ٹرانسپلانٹ ہوتا ہے۔ لیکن چند ایسے سنہری اصول ہیں کہ آپ گردوں کی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔

1۔ متوازن غذا، زیادہ مقدار میں پانی کا ستعمال، شوگر اور بلڈ پریشر کو باقائیدہ چیک کرتے رہیں اور کنٹرول میں رکھیں۔
2۔ اگر آپ کا وزن زیادہ ہے تو وزن کم کریں اور باقائیدگی سے ایکسر سائز کریں۔ ٹیشن اورڈپریش سے بچیں۔
3۔ آج کل فیشن بن چکا ہے کہ اگر آپ کو کوئی درد ہے تو اس کے لئے پین کلر لی جاتی ہے اور پھر اس کے عادی ہو جاتے ہیں یہ بھی گردوں کو نقصان پہنچاتی ہیں۔
4۔ سیلف میڈیکیشن اور انٹرنیٹ سے نام نہاد معالجین کا علاج، کشتوں کا بے دریغ استعمال بھی گردوں کو خراب کرنے کی وجہ بنتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او، کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں اس وقت ہر سال 30 سے 35 ہزار لوگ کرونیک بیماریوں میں مبتلا ہوتے ہیں اور ان کو ڈائلائسز کی ضرورت پڑتی ہے۔
5۔ پاکستان چونکہ گرم ملک ہے تو اس لئے یہاں پر کڈنی کے سٹون کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے بہت سارے لوگوں کو گردے کی جگہ پر درد ہوتا ہےبخار ہو جاتا ہے، قے محسوس ہوتی ہے تو ایسی صورت میں فوری گردے کا ٹیسٹ ضروری ہوتا ہے۔
اگر آپ کو پتا چل جائے کہ آپ کو گردوں کے مسائل یا بیماریاں ہیں تو ادھر ادھر وقت ضائع مت کریں، فوری کسی مستند معالج سے رابطہ کریں اور معالج کی ہدایات پر پوری طرح عمل کریں کیونکہ گردے ہیں تو زندگی ہے گردے ہیں تو جہان ہے۔


ں ں ں ی ح فاظ فاظ پ پ ے ے ے ے ے ے ے ھ ھ ھ ں ں ہے ڈ لائ لائ ے ے ے ے ے چ ے ے ے ے ے گ گ گ مار مار مار مار مار مار ے ے ے ے وظ ہ ہ ہ ہ ے ے ے ے ٹ ٹ ٹ ٹ م م ں ں ں ست ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ موجود.

And the fact that the signs are ہ ں ں ں ہ ہ ہ ے ے ے ہ پ پ پ ے ے گ ہ and that the signs of the effect of Gordog ں as the ruin of ے ے ل in the foot of Sung ے and Sikta ہے۔ Please contact us as a part of the definition of Gota, Too, and so, to the name of Gata. S put up a list of the signs of علامات ں ں ں ے ے ے ے ے پ پ پ و و و و ڈ ڈ ڈ ے ے پ پ پ پ پ ج ج ج ج ج ہ ہ ے گ گ پ پ و پ پ شاب شاب شاب شاب شاب شاب ں ں ہ ہ ہے پ ٹ ٹ ٹ رد گ گ گ پ پ پ پ پ پ پ پ پ , Chokr, Chronicle Cunei Paryarai, which is Khamoush, a killer of Poti Viz. The starting point of a special water port is the signs of Nuti Koti, the last one, the last one, and the گ Ur, as a legacy, in the end of the year. In the name of God, there is no way to destroy it, as a cause of ruin, as well as the cause of my death, that is a devastation, or a devastation, as a matter of ruin, as a sign of death. For example, Nend Kana Anna, the view of Sojung Gona, in this way, for us, from your tastes of ruin or Jana, I started to increase your accomodation, as a sense of Gona, the opinion of Kernet as a change of Gana and others See what signs are coming, or if there is a treatment that comes to you as a start and silence ہہں

It is not possible for a person to be a person, so I would like to tell you, I would like you to be necessary, and I would like you to be a friend, I would like you You should come back to you, supplementing diabetes and diabetes or a disease in which you will be treated, such as the treatment of Asan ہے so that it does not affect diseases that affect your health and treatment of this type. Vía Tomerid as پas de Ví Rastے ہotے Vía ڈ لائ لائ ی ک ائ ائ ڈ ڈ ڈ ی ی ی پ پ پ پ ہ ہ ہ۔۔۔ However, we have found the origins of ں ں ہ ہ پ ں ں ں ں مار مار مار مار ے ے چ ک ے ے ے ے ے ں ں۔

1۔ Balanced food, increase the amount of water, as well as use of the energy of the company, as well as the credit cards of the company
2۔ پ پ پ وزن وزن وزن وزن وزن وزن وزن ہے وزن وزن وزن وزن ں ں ں ں ائ ائ ائ ے ے ے ے ے ک س ائز ائز ائز ائز ائز ائز ائز Vishnoresh sے چ چچں۔
3۔ Aaj each Fashin bin چ چ ہ ہ گ پ پ و و و ک ک د د رد اس اس اس ے ے ے ے ے ن ک ک ک ک ک ک ک ہے ہے اس اس اس اس اس ے ے ج ے ے ے ہ ں ں ھ ی گ ں ں ہ ھ ھ is ھ ں ں ں ھ نقص پہ پہ چ چ چ ھ ں ں ں ں ں ں
4۔ Self-selection or endurance will sleep and treat patients as a treatment, as long as there is a use of it, or the destruction of corn like a girl. ا۔ On the other hand, the number and format are identical to Pakistan, at the time of the request, 30 hours, 35 hours, due to the failure of the water, so that the water can be blown out of the way.
5۔ Pakistan
Create a document that comes as a problem, save time, waste time, as soon as possible. ۔


حماية الكلى بين يديك ، تحتوي هذه المقالة على إرشادات دقيقة لتجنب غسيل الكلى وللوقاية من أمراض الكلى.

ما هي الأعراض التي قد تشير إلى أن هذه الأعراض قد تكون بسبب الفشل الكلوي أو الفشل الكلوي؟ إذا كان الرجل يعاني من ألم في الصدر ، يذهب أولاً إلى أخصائي القلب. إذن ما هي الأعراض التي يجب أن تزورها أخصائي الكلى ، على سبيل المثال ، إذا كان لديك دم في البول أو بروتينية أو ألم في الكلى أو ضغط دم؟ ، داء السكري ، أمراض الكلى المزمنة ، هذه قاتلة صامتة. ليس لديه أي أعراض خاصة في البداية ، مثل إذا كنت تعاني من ارتفاع ضغط الدم والسكري وبعض الأمراض الوراثية ، وكلها تسبب معًا أمراض الكلى المزمنة التي تسمى الأمراض المزمنة. تصل هذه الأمراض إلى حد تسببها في تلف الكلى ، وعندما تفشل الكلى ، تبدأ أعراض الفشل الكلوي في الظهور. على سبيل المثال ، قلة النوم وتورم القدمين وفقدان الشهية والطعم السيئ في الفم والشعور بالإرهاق الشديد وتغيير لون الوجه وما إلى ذلك. إذا تفاقمت هذه الأعراض ولم يتم علاجها ، فقد تبدأ نوبات الصرع.

ولكن الشيء المهم هنا هو أنه إذا كان الشخص مصابًا بداء السكري أو ارتفاع ضغط الدم ، فمن المهم بالنسبة له أن يعرف أنه ليس لديه أمراض مزمنة ، والطريقة لمعرفة ذلك هي إجراء فحص الدم واختبار البول. اخضع للفحص حتى يمكن إجراء الفحص الكامل ويمكن علاج المرض قبل أن يتقدم ، وهذا العلاج سهل ولكن إذا تقدمت هذه الأمراض إلى المرحلة التالية ، يصبح العلاج صعبًا إذا كان الشخص يعاني من الفشل الكلوي. لدى المريض خياران فقط: إجراء غسيل الكلى أو إجراء عملية زرع الكلى. ولكن هناك بعض القواعد الذهبية التي يمكن أن تساعدك على تجنب أمراض الكلى.

1. نظام غذائي متوازن ، تناول كميات كبيرة من الماء ، فحص ومراقبة السكر وضغط الدم بانتظام.
2. إذا كنت تعاني من زيادة الوزن ، فافقد وزنك وقم بإجراء الأشعة السينية بانتظام. تجنب الضغط والاكتئاب.
3. في أيامنا هذه ، أصبحت الموضة أنه إذا كان لديك أي ألم ، يتم تناول مسكن للألم ثم تعتاد عليه ، كما أنه يضر الكلى.
4. التطبيب الذاتي وعلاج ما يسمى بالمعالجين عبر الإنترنت ، والاستخدام المتهور للقوارب يتسبب أيضًا في تلف الكلى. وفقًا لمنظمة الصحة العالمية ، يعاني 30.000 إلى 35000 شخص في باكستان من أمراض مزمنة كل عام ويحتاجون إلى غسيل الكلى.
5. نظرًا لكون باكستان بلدًا حارًا ، فإن خطر الإصابة بحصوات الكلى مرتفع هنا. يعاني الكثير من الأشخاص من ألم في منطقة الكلى والحمى والقيء. وفي هذه الحالة ، من الضروري إجراء اختبار الكلى الفوري.
إذا اكتشفت أن لديك مشاكل أو أمراض في الكلى ، فلا تضيع الوقت في التجول ، فاتصل بالطبيب المعتمد على الفور واتبع تعليمات الطبيب تمامًا لأنه إذا كان لديك الكلى ، لديك حياة ، لديك كليتان

Comments