How to get rid of dialysis
Dialysis patients and all kidney diseases will be relieved if the kidneys are washed.
This prescription is one in millions and will give new life to millions of dialysis patients and save them millions of rupees. Inshallah, this prescription should not be made by the common people themselves. Make this prescription must share for the good of God's creatures
Pearl 1 towel
A bottle of rose liqueur (750 ml)
Saffron 1 handful
40 silver sheets
Preparation:
Finely grind the pearls and grind them in rose water until the whole bottle is finished and when it is about to be powdered, add finely saffron. Shake and grind
Food and Usage:
After preparing the powder, make sixty doses of it
Mix a little yeast in silk and eat it. Eat 11 grains of almonds soaked at night and drink a glass of milk. InshaAllah, the effect will start showing in a few doses.
...........................................................................
ڈائلیسس والے مریض و گردے کے جملہ امراض یعنی گردے اگر واش ھوتے ھوں تو وہ چھوٹ جائے گا
یہ نسخہ لاکھوں میں ایک ھے اور لاکھوں ڈائلیسس والے مریضوں کو نئی زندگی دے گا اور ان پر اٹھنے والے لاکھوں روپے کے اخراجات بچائے گا انشاءاللہ یہ نسخہ عام لوگ خود مت بنائیں صرف شعبہ طب میں مہارت رکھنے والے حکماء حضرات بنائیں یا ضرورت مند ماہر حکماء سے بنوائیں یہ نسخہ مخلوق خدا کی بھلائی کے لئے شئیر لازمی کریں
ھوالشافی
مروارید 1تولہ
عرق گلاب ایک بوتل(750)ایم ایل
ذعفران 1 ماشہ
ورق نقرہ 40 عدد
ترکیب تیاری :
مروارید کو باریک کر کے عرق گلاب میں کھرل کریں جب تک پوری بوتل ختم نہ ھو جائے اور جب پوڈر ھونے کے قریب ھو تو زعفران بھی باریک کر کے ڈال دیں اس کے بعد جب پوڈر ھو جائے تو اس کے بعد ایک ایک کر کے ورق نقرہ ملاتے جائیں اور کھرل کرتے جائیں
خوراک و استعمال :
سفوف تیار اس کے بعد اس کی ساٹھ خوراک بنا لیں ایک خوراک صبح نہار منہ روز
تھوڑے سے خمیرہ ابریشم میں ملا کر کھا لیں اور اوپر سے رات کو بھگو کر رکھے ھوئے مغز بادام کے 11 دانے کھا کر دودھ کا گلاس پی لیں انشا اللہ چند ہی خوراکوں میں اثر ظاہر ھونا شروع ھو جائے گا
...........................................................................
Comments
Post a Comment